counter easy hit

پی ٹی آئی لٹیروں سے قومی دولت وصول کر کے رہے گی،اقبال طاہر

 Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کی فیملی کے آف شور اکاونٹس بے نقاب ہونے کے بعد ان کو مستعفی ہو کر تحقیقات کا سامنا کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصا ف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں کیڈیا کے نمائندوں سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم کرپٹ حکمرانوں سے لوٹی ہوئی رقوم وصول کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی۔