counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کے جانے کا وقت آپہنچا ، اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)لوٹ کھسوٹ اور مک مکا کی سیا ست سے نجات کے لئے قوم عمران خان کا ساتھ دے، آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ پی ٹی آئی عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے۔ حکمرانوں اور ان کے اتحادیوں کو لو ٹ ما ر کا حساب دینا ہو گا۔