پیرس(عمیر بیگ)ملک میں احتسا ب کے مو ثر نظا م کو قا ئم کر کے ہی کر پشن کا خا تمہ کیا جاسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ احتسا ب کے عمل کو مو ثر بنا نے کے بجا ئے اسے سیا ست کی نذرکیا جا رہا ہے و کر پشن ملک و قوم کی حقیقی تر قی و خو شحا لی میں بڑی رکا و ٹ ہے۔