counter easy hit

بھارتی سازشوں پر حکمران خاموش کیوں ؟اقبال طاہر

? Tahir Iqbal

? Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)حکمران جب ’’سچ ‘‘بولیں گے وہ انکی حکومت کا آخری دن ہوگا۔بھارت کی جانب سے دریا ئے چناب کا رخ بیاس کی جانب موڑناخطر ے کی علامت ہے ، پاکستان کو بنجر بنانے کی بھارتی سازشوں پر حکمرانوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت سے اگلے بجٹ میں کسی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔