پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی فخر انسانیت اور پاکستان کی پہچان تھے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ انہوں نے دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کا نسل نو کو واضح پیغام دیا۔