پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت تین سال بلدیاتی اداروں کے انتخابات کرانے کا اعلان کرتی رہی،بالآخر اکتوبر 2015 میں بلدیاتی انتخابات کرائے گئے مگر ان منتخب نمائندوں کو آج تک اختیارات نہیں دئیے گئے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ کیا ہے