پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قومی وسائل صحت و تعلیم پر خرچ کرنے کے بجائے فضول منصوبوں پر خرچ کئے جا رہے ہیں