پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ بھول گئے۔ 2018 تک حکومت کسی صورت لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکتی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُ ردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،عوام کو حکومت کے ظلم و ستم کیخلاف احتجاج کرنا چاہیے