پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان بازار حکمرانوں کا عوام سے بہت بڑا دھو کہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سستے رمضان بازار میں غیر معیاری اشیاء حکو مت کی نگر انی میں مہنگے داموں فر وخت کی جا تی ہیں، انتظامیہ نے چہیتوں کو رمضان بازار میں د کانیں دیکر شہریوں کو لوٹنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے