counter easy hit

حکومت نے کسانوں کو کنگال کر دیا،چوہدری طاہر رزاق

Tahir Razzaq

Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے اپنی دولت میں اضافے کی خاطر کسانوں کو کنگال کر کے رکھ دیا ہے۔موجودہ بجٹ میں کسانوں کو ملنے والا ریلیف بھی کسانوں کی حالت زار کو نہیں بدل سکتا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسانوں کے پاس فصلیں کاشت کرنے کے یے سرمایہ موجود نہیں ہے۔آبیانہ اور زرعی ٹیکس بدستور وصول کئے جا رہے ہیں