اٹلی۔پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما سید زاہد شاہ صاحب نے اپنے بیان میں کہہ ہے کہ تجمل کھٹانہ جو کہ پہلے ہی سے نہ اہل ہو چکے ہیں۔اور کوئی بھی ان کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر بحال نہیں کر سکتا۔جبکہ وہ خود اپنی غیر اخلاقی رویہ اور غیر قانونی کاروائیوں کو قبول کر چکے ہیں۔اور ہمارا کھلا چیلنج ہے کہ ان کو کوئی ان کے عہدہ پر بحال کر کے دکھا دے۔