جرمن(چیف اکرام الدین)سماجی رہنما فہمیدہ منگن نے کہا کہ شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے اہم اقدامات حکومت وقت کی زمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہے جو حکومت وقت پر سوالیہ نشان ہے حکومت وقت کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے نوجوان نسل کو جھوٹے وعدے نہیں عملی کام چاہئے نوجوانوں کو بہتر تعلیم اور بہتر روزگار دینا حکومت کی اہم زمہ داری ہے فہیمدہ منگن نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ صوبہ سندھ اور وفاقی حکومت کو چاہئے کہ نوجوان نسل کو تعلیم کی محرومی سے نجات دیں اور نوجوان نسل کو بھی چاہئے کہ تعلیم حاصل کرے اور ملک و قوم کی خدمت کرے تا کہ ملک ترقی کر سکے۔