اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو
عمران خان نے جو ایجنڈا دیا ہے اُس پر 100 فیصد عمل ہوگا ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کرائے گئے کوئی بھی کسی حلقے کو کھلوانا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں عمران خان جلد ہی چیلنجز کا حل بتائیں گے غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کریں گے 2013 میں پی ٹی آئی کے کہنے پر کسی جماعت نے حلقہ کھولنے کی حمایت نہیں کی عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ حلقے کھولنے کے لیے تیار ہیں فری اینڈ فیئر الیکشن کرانا تحریک انصاف کا ایجنڈا ہے سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے تحریک انصاف میرٹ کا نظام لائے گی تحریک انصاف کی حکومت عوام کو مایوس نہیں کرے گی فوری طور پر پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے پہلے قوم کو مسائل کے حل سے آگاہ کریں گے عمران خان نے کل قوم کو اپنا ایجنڈا پیش کردیا، رہنما پی ٹی آئی وزیراعظم اب پی ایم ہاؤس کے بجائے منسٹرز کالونی میں رہے گا پی ٹی آئی ریاستی اداروں کو مزید طاقتور بنائے گی جو چاہتے تھے ملک میں الیکشن نہ ہو بلوچستان کے لوگوں نے انہیں خاموش کرا دیا بلوچستان کے لوگوں نے ملک دشمن عناصر کو مسترد کردیا ہے