counter easy hit

ٹنڈوآدم اور گرد و نواح میں مختلف واقعات میں ۹ افراد زخمی ،

TANDO ADAM

TANDO ADAM

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم اور گرد و نواح میں مختلف واقعات میں ۹ افراد زخمی ،زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے مختلف علائقوں میں واقعات و حادثات میں محمد بخش،ممتاز،محمد اسحق،زبیر،زوہیب،عینی،سمیت ۹۔افراد زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم میں داخل کیا گیا ہے ۔