پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ سینئرز کو آج کھیل کر دکھانا ہوگا اور آسٹریلیا کو شکست دینے کے لیے اچھی پارٹنر شپ کی ضرورت ہوگی۔
Target is low, seniors have to show the game, Mohammad Yousuf
سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ہدف کم ہے، سینئرزکو آج کھیل کر دکھانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ اس سے کم ہدف بھلا کیا ہوا۔سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے اچھی بیٹنگ اور پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔