counter easy hit

نیپرا نے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

Tariff has issued a notification to Rs 56 cheap money

Tariff has issued a notification to Rs 56 cheap money

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) نیپرا نے ماہ اگست کے لیے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔

نیپرا نے حکومت کی ہدایت پر بجلی 2 روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، حکومت نے تقریباً دو ہفتہ قبل ماہ اگست کے لیے نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی ہدایت کی تھی ، قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، صارفین کو 20 ارب سےزائد کا ریلیف اکتوبر کے بلوں میں ملے گا ، کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ، تین سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی اس کمی سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website