لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال لالہ موسیٰ کے ملازم طارق علیم اپنی محکمانہ سروس مکمل کرکے ریٹائرڈہوگئے،ہسپتال عملہ نے ان کے اعزازمیں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا،پارٹی کے مہمان خصوصی ڈاکٹرمحمداکرم ٹراحمدشاہ،ڈاکٹرارشدپرویزتھے ،جبکہ شرکاء میں لیڈی ڈاکٹربشریٰ فردوس ،ڈاکٹرالطاف احمد،ڈاکٹرحافظ محمدبلال،ڈاکٹرزوہیر،عبدالرحیم ڈسپنسر،ناصرڈسپنسر،سعیدڈسپنسر،سلیم بٹ ویکسینیٹر،مظہراقبال ،غلام ابوحذیفہ،محمدرضوان۔صغیرحسین،نعیم اکاؤٹنٹ سمیت عملہ کے تمام افرادشریک تھے۔