counter easy hit

ضیا اور بینظیر ادوار میں بھی کارگل آپریشن منصوبے بنے :طارق فاطمی /اشرف جہانگیر قاضی

Tariq Fatemi

Tariq Fatemi

اسلام آباد…….وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ضیاالحق اور بینظیر بھٹو کے ادوار میں بھی کارگل آپریشن کے منصوبے بنائے گئے تھے۔
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ضیا الحق نے کہا کہ ایکشن سے قبل صاحبزادہ یعقوب خان سے مشورہ چاہتا ہوںصاحب زادہ یعقوب نے کہا کہ اس سے بڑی حماقت نہیں ہو سکتی۔طارق فاطمی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو دور میں بھی کارگل منصوبے پر بات ہوئی تھی۔