گجرات(انور شیخ سے ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرداکٹر طارق سیلم نے ایک بیان میں لالہ جی سعید اقبال مرزا کو ضلع کونسل ہال گجرات میں معذور افراد کے لیے اسپیشل شو ہم برابر کا نعقاد کر کے گجرات کے لوگوں کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے داکٹر طارق سیلم نے کہا کہ لالہ جی سعید مرزا خود معذور ہونے کے باوجودبھی معذور افراد کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے انہون نے کہا کہ ہم لالہ جی سعید مرزا کے اس نیک مشن میں ان کے شانہ بشانہ ہیں اور ان کے اس نیک کام میں ہر قسم کی خدمت کرنے کے لیے تیار ہیں ،انہوں نے مزید کہا کہ اساچھے پروگرام پر لالہ جی مبارکباد پیش کرتے ہیں