ٹیم فزیر ٹومی سیمسیک نے بتایا کہ ٹیلر آنکھ کے ایک ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں سفید حصے پر سرخ گوشت بنتا اور وہ سیاہحصے پر آنے لگتا ہے، فی الحال ان کی بینائی 20/20 تاہم اس سے پہلے یہ سرخ حصہ زیادہ بڑا ہو اسے ہٹوانے کی ضرورت ہے،اس لیے وہ سرجری کے مرحلے سے گزریں گے۔