اسلام آباد کے جج کے گھر میں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کے جڑانوالا یا کراچی جانے کی اطلاعات غلط نکلیں ۔
Tayyaba did not go anywhere
طیبہ اور اس کے والد کے اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، والد کی آج کی آخری موبائل فون لوکیشن لہتراڑ روڈ کی آئی تھی۔طیبہ تشدد از خود نوٹس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی، ڈی آئی جی اسلام آباد کو کل بچی اور والدین کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ طیبہ کو ملازم رکھنے والے جج کی اہلیہ کو بھی طلب کیا گیا ہے۔