زمبابوے : کیویز کرکٹ ٹیم اگست میں زمبابوے کیخلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کی بجائے آؤتیارووا کے نام سے کھیلے گی۔
آؤتیارووا جس کا مطلب نیوزی لینڈ ہی ہے کیویز کی ایک مقامی زبان MAORI کا لفظ ہے۔ ایک میچ کیلئے نام تبدیل کرنے کامقصد MAORI زبان کا فروغ ہے ۔