counter easy hit

ٹیکنالوجی کے میدان سے بڑی بریکنگ نیوز:حکومت پاکستان نے فیس بک کے ساتھ ساتھ دو اورکونسے بڑےسوشل میڈیا ٹائیکونز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا؟

جہلم (ویب ڈیسک) حکومت کی ایمازون اور نیٹ فلکس کر پاکستان لانے کی تیاریاں، فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حال ہی میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری نے بہت زیادہ ترقی کی ہے۔ ان کمپنیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان آئیں اور یہاں آکر انوسٹمینٹ کریں، ان کو شاندار کامیابیوں کا یقین دلاتا ہوں۔تفصیلات کے

کیا کہا سستا انصاف۔۔۔۔۔۔۔ہوش میں تو ہو

 

مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری سے گزشتہ کچھ عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی ہے۔انکا کہنا ہے بطور وزیر ثقافت بڑی کمپنیوں کو فلم اور ڈرامہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، اب میں ایمازون، نیٹ فلکس اور دیگر تمام بڑی کمپنیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پاکستان آ کر سرمایہ کاری کریں، انھیں کامیاب سرمایہ کاری کا یقین دلاتا ہوں، ہمارے پاس بہت اچھا ٹیلنٹ موجود ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سال 2020 میں پاکستام سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے۔ ایک سورج گرہن بالکل مختصر ہوگا، تاہم 21 جون 2020 میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سعودی عرب، کانگو، افریقہ، امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک میں دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔21 جون 2020 کو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نظر آنے والا سورج گرہن 21 اگست 2017 میں امریکہ میں لگنے والے مکمل سورج کی طرح کا ہوگا۔اس دن دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک سورج کو مکمل گرہن لگ جائے گا۔یہ مکمل سورج گرہن طلوع آفتاب کے وقت کانگو، جنوبی سوڈان، ایتھوپیا، ایرٹیریا، یمن، عمان، پاکستان، بھارت، تیبت، چین اور تائیوان میں لگے گا جبکہ بحر اوقیانوس کی ریاستوں میں یہ غروب آفتاب کے وقت لگے گا اور اس کی شدت 99 فیصد ہوگی۔موسمیات کے ماہرین کے مطابق کئی برسوں بعد یہ دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن ہوگا۔ یہ مکمل سورج گرہن اسے لیے بھی خاص ہے کہ اس کا دورانیہ ایک منٹ سے زیادہ کا ہوگا۔ اس دن سورج کے کناروں کے قریب سے بیلی کے مالا دیکھنا ممکن ہوسکے گا۔

TECHNOLOGY, BREAKING, NEWS, PAKISTAN, DEALING, WITH, FACEBOOK, WHATTSAPP, AND, OTHER, SOCIAL, GIANTS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website