لالہ موسیٰ(سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا.
ملاقات میں جنرل الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔چوہدری آصف گجر گورسی نے حلقہ پی پی 32 سے چوہدری اعجاذ رنیاں کی ہمائیت کا اعلان کردیا ہے۔
چوہدری اعجاز رنیاں تحریک لبیک کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔چودری آصف گورسی نے تحریک لبیک کی دینی خدمات کو سراہا اور جماعت کے جمہوری جدوجہد کے اعلان پر لبیک کہتے ہوئے اس کی مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرادی