اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شکست کھانے والی لگ بھگ سبھی سیاسی جماعتوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اب ان الزامات کے تحت تحریک لبیک نے ایسا اعلان کردیا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے پہلے ہی عمران خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی وہ گئی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ انتخابی دھاندلی پر احتجاج کرے گی اور اس کے لیے 6 اگست کو پہلی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
عوامی نیشنل پارٹی نے بھی انتخابی دھاندلی پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ روز ان کے پارٹی ورکرز نے ملک بھر میں احتجاج کیا اور ریلیاں نکالی۔ یہ احتجاجی ریلیاں کراچی، پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، سوات، بونیر، مالاکنڈ، نوشہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، کرک، بنوں، دیر لوئر، باجوڑ، مہمند اور دیگر شہروں اور قصبات میں نکالی گئیں۔پشاور میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت غلام احمد بلور نے کی۔ چارسدہ میں اسفند یارولی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی تھی کہ فوج کو پولنگ سٹیشنوں کے اندر تعینات نہ کیا جائے۔ ہمیں معلوم تھا کہ اگر فوج اس طرح الیکشن میں ملوث ہوئی تو یہ متنازعہ ہو جائیں گے۔“
6 آگست احتجاجی مارچدوپہر 2 بجےداتا دربار تا پنجاب اسمبلی
Publiée par Xpose Khawarij sur Lundi 30 juillet 2018
تمام اہل پاکستان کا شکریہ جنہوں نے تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیا.
Publiée par Xpose Khawarij sur Lundi 30 juillet 2018
تحریک لبیک کے پاس دھاندلی کے سارے ثبوت موجود ہیں!!!لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامہ خادم حسین رضویویڈیو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں مزید اپ ڈیٹ کے لئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ
Publiée par Xpose Khawarij sur Mardi 31 juillet 2018
قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کی اہم اور مکمل پریس کانفرنس و اہم اعلانات!Facebook Official Pagehttps://www.facebook.com/XposeKhawarij/
Publiée par Xpose Khawarij sur Lundi 30 juillet 2018
اگر امت مسلمہ عزت کے ساتھ زندہ رہنا چاہتی ہے تو!!ضرور سنئے اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارا پیج ضرور لائک کریں
Publiée par Xpose Khawarij sur Lundi 30 juillet 2018
alag alag honay say pakistan par hukumat nahi mili gi
Publiée par Tehreek Labaik Pakistan sur Lundi 21 août 2017
آخر کار میڈیا کو کچھ نظر آنا شروع تو ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
Publiée par Hafiz Usman Mustafai Jalali sur Vendredi 10 novembre 2017
دین پر تبصرہ کرنے والوں کیلئے علامہ اقبال کی زبانی خوبصورت جواببہت نازک اور شیشہ مزاج لوگوں کیلئےضرور سنیئے اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریںمزید اپڈیٹ کیلئے ہمارا پیج اور ضرور لائک کریں
Publiée par Xpose Khawarij sur Mardi 31 juillet 2018