وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فون پر گفت گو ہوئی۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نےخطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے ۔