counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی برقرار، آج مظاہروں کا اعلان

Tension in Kashmir, the demonstration today`

Tension in Kashmir, the demonstration today

مقبوضہ کشمیر میں 133 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ،کشمیری آج وادی بھر میں آزادی مارچ کریں گے ۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں سے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں تک مارچ کیا جائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع ہوگا۔

دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج کی شیلنگ سے زخمی معمر کشمیری غلام محمد خان شہید ہوگئے ، جن کی نماز جنازہ میں ہزاروں کشمیریوں نے شرکت کی ۔

8 جولائی سے اب تک بھارتی مظالم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 114 ہوگئی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website