counter easy hit

خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , راجہ علی اصغر

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی ۸ گوجرخان سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , معزز عدالتی بنچ کا شکریہ انصاف کی فوری فراھمی کو یقینی بنایا گیا سیاسی تنازعات عدالتوں میں لے جانا تھرڈ کلاس سیاست ھے۔

امیدہے عدلیہ ایسے ہی صائب فیصلے جاری رکھتے ہوئے سیاسی نااہلیوں کے سامنے بندھ باندھے گی اور سیاسی استحصال کا خاتمہ ہوگا۔

termination-of-disqualification-for-khawaja-asif-is-very-attractive-decision-raja-ali-asghar

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website