سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکامحی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان 20کروڑ غیور عوام کا ملک ہیہمیں یاد ہے کہ دہشتگر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اور واقع16 دسمبر کے حوالے سے آج بھی پوری قوم رنجیدہ ہے بے شک یہ قربانی ایک عظیم قربانی تھی پوری نے قوم کو متحد کیا،اس میں شک نہیں کہ یہ قربانی دشمن کی ناکامی کا باعث بنی ہے انہوں نے کہاکہ آرمی پبلک سکول واقعہ کو یاد رکھنے کا مقصد آنے والی یہ بتاناہے کہ پاکستان کی ترقی و بقا کے لیے ہم سب نے قربانیاں دیں ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کی ترقی ممکن ہوئی ہے