افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھر پور جوابی کارروائی پر دہشت گرد واپس بھاگ گئے۔
Terrorists attacked at check post from Afghanistan
آئی ایس پی آرکے مطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا ۔ چیک پوسٹ پر تعینات پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا۔ موثر جوابی کارروائی پر حملہ کرنےو الے دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے۔