آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے ۔
Terrorists will fail to take again the head, Army chief
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب وزیرداخلہ نے پاراچنار واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ادھر گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہےہیں، باقی رہ جانے والے دس، پندرہ فیصد دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔