ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔
Test cricketer Umar Amin admits contacts with bouquet
ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے 20 لاکھ روپے کی پیش کش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد سے رابطہ کیا تھا۔
ان کی مشاورت پر انہوں نے کرنل ریٹائرڈ اعظم سے ملاقات کیلئے واٹس ایپ مسیج کردیا اور 8 فروری کو ہونے والی ملاقات میں انہیں واقع کی تمام تفصیلات بتا دیں۔