امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی، یہ کہنا اے ٹی ایف کا ہے۔ امریکی بیورو کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں مدد کے لیے 30ہزار ڈالر انعام مقرر کیا گیا ہے۔
Texas: mosque fire was set not done naturally
صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے حکم کے چند گھنٹے بعد مسجد کو آگ لگائی گئی تھی۔ مسلم کمیونٹی نے اسے مذہبی تعصب کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ وکٹوریا اسلامک سینٹر کو جنوری میں آگ لگائی تھی۔