counter easy hit

تھائی لینڈ میں بھومی بول کی وفات کے بعد ایک سالہ سوگ کا اعلان

Thailand announced a year of mourning after the death of the said land in Thailand

Thailand announced a year of mourning after the death of the said land in Thailand

 

 

موت کے سوگ میں ایک ماہ تک ٹی وی چینلز کی نشریات اور اخبارات بلیک اینڈ وائٹ رہیں گے ، سرکاری ملازم بھی سیاہ لباس پہنیں گے

بنکاک :تھائی لینڈ میں بادشاہ بھومی بول آدل یادیج کے مرنے کے بعد ایک سالہ سوگ کا آغاز ہوگیا ایک  ماہ تک ٹی وی چینلز اور اخبار بلیک اینڈ وائٹ رہیں گے ، سرکاری ملازمین کو بھی سیاہ لباس زیب تن کرنا ہونگے

Thailand announced a year of mourning after the death of the said land in Thailand

Thailand announced a year of mourning after the death of the said land in Thailand

تھائی لینڈ  میں بادشاہ بھومی بول آدل یادیج کی آخری رسومات جاری ہیں ۔ بادشاہ کی موت کا غم ایک سال تک منایا جائے گا

مقامی میڈیا  کے مطابق ملکی اور غیر ملکی ٹی وی چینلز ، اخبارات اور ویب سائٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایک ماہ تک اپنی نشریات بلیک اینڈ وائٹ رکھیں ، سرکاری ملازم بھی سیاہ ملبوسات زیب تن کریں گے

 

تھائی لینڈ میں آج کے دن گوگل ڈوڈل بھی سیاہ ہے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد بنکاک کی سڑکوں پر اپنے بادشاہ کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website