لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے دھمکیاں دینے پر 684مقدمہ نمبر کے تحت ارسلان بٹ ولد آصف بٹ محلہ قصبہ کی رپورٹ پر دانیال ولد محمد افضل آف لالہ موسیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی ، ٹریفک پولیس کی رپورٹ پر مقدمہ نمبر683کے تحت غفار حسین ولد بابر جاوید محمد پورہ کیخلاف زیر دفعہ 279کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی