تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان
ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں
تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے جو کہ میلوں دور سے کوئلہ لانے کیلئے ڈمپر چلاتی ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ
تفصیل ویڈیو میں دیکھیں