counter easy hit

تھر: 6 روز میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

Tharparkar

Tharparkar

مٹھی (یس ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث بیمار مزید ایک نومولود انتقال کر گیا۔

صرف 6 روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 15 ہوگئی ہےتھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

غذا کی کمی کو دور کرنے کے لئے بھی کوئی اقدامات نہیں کئے جاسکے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال تھر میں آج صبح 3 روز کا بچہ انتقال کر گیا جس کے بعد رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔