اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہمیں ملک میں صاف ستھری حکومت چاہیے۔ جب رکن اسمبلی کہے گا” اوے، ڈ ای جی ساڈے بندے چھڈ “تو اس کا کیا تاثر پڑے گا۔ آپ کی اچھی خبریں سامنے نہیں آ رہیں ۔ ہمیں ان سب چیزوں سے ہٹ کر ایک حکومت چاہیے ۔ بدمعاشی کرنا
چھوڈ دو اور اس کلچر کا مکمل خاتمہ کر دو۔ اب آپ اسمبلی کے ایک اہم رکن ہیں اب تو کم سے کم اس چیزوں سے باز آ جائیں ۔ بدمعاشی کرنا اور لوگوں کو تھانے جا کر چھڑانا بند کر دو اسی میں ہی آپ کے لیے بہتری ہے ۔