پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔
The 16th shortlist for the match against World XI
لاہور: ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد، سہیل خان، عامر جمیل، فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ شعیب ملک، فخر زمان، بابراعظم، محمدعامر، عماد وسیم، شاہ زیب، حسن علی، رومان رئیس بھی ٹیم میں شامل ہوں گے۔