counter easy hit

چائے کا دنگ کر ڈالنے والا فائدہ سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل کی تحقیق کے مطابق مائیکرو ویوو سے تیار کردہ چائے میں “پولی فینلز اور تھینائن” کے جزیات 80 فیصد برقرار رہتے ہیں، جو صحت کے حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پولی فینلز اور تھینائن دراصل وہ جزیات ہیں جو سبز چائے یا دیگر جڑی بوٹیوں میں پائے جاتے ہیں اور یہی جزیات چائے میں بھی ہوتے ہیں۔ ان جزیات سے کولیسٹرول، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل سے متعلق امراض اور وزن میں کمی ہونے کے ساتھ ساتھ چائے پینے والے کو آرام بھی پہنچتا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website