counter easy hit

امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی

مشہور چاکلیٹ کمپنی کو عوامی رائے سے آگاہی کیلئے ٹیسٹر کی ضرورت ہے ، ملازمت کیلئے کسی مخصوص تجربے کی بھی ضرورت نہیں

The American company offers to eat chocolate flavor to job

The American company offers to eat chocolate flavor to job

واشنگٹن:  امریکا میں چاکلیٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کی میٹھی ترین جاب آفر کروا دی ۔ ملازمین کو چاکلیٹ کھا کر اس کا ذائقہ بتانا ہوگا۔ اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے یعنی چاکلیٹ کھائیں اور تنخواہ پائیں ۔ امریکا میں دنیا کی مشہور چاکلیٹ کمپنی کو فیڈ بیک کے لیے چاکلیٹ ٹیسٹر کی ضرورت ہے ۔ ملازمین چاکلیٹ کھا کر اس کے ذائقے کے متعلق ایمانداری سے فیڈ بیک دیں گے ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس جاب کے لیے اپلائی کرنے والوں کو تجربہ کار ہونے کی بھی ضرورت نہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website