بو لیو یا میں کھو پڑیو ں کا سالانہ مذہبی تہوار منا یا گیا ۔
ڈے آف دی اسکلز نامی اس تہوار کے مو قع پرمقامی باشندوں نے اپنے آباؤ اجداد اور پیاروں کی کھو پڑیو ں کو پھو لو ں سے سجا یا جس کے بعد قبرستا ن میں انکی اجتماعی رسو مات ادا کی گئیں۔
واضح رہے کہ کھو پڑ یو ں کو سجانے کے بعد ان میں جلتی ہوئی سگر یٹ بھی ڈا لی جا تی ہے کیونکہ یہاں کے لو گوں کا عقید ہ ہے کہ ان رسو مات کی ادا ئیگی سے وہ ہر قسم کی مشکلا ت و آفات سے محفو ظ رہتے ہیں۔