امریکی ریاست منیسوٹاکی گل جھیل پر موسمِ سرما کے 27ویں سالانہ ماہی گیرکے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
The annual fishing festival in the United States at its peak
جھیل پر جمی برف کی موٹی تہہ میں 20 ہزارسے زائد سوراخ کرنے کے بعد اس پر ہزاروں افراد نے بیک وقت مچھلیاں پکڑتے ہیں اور برفیلے موسم سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ امدادی مقاصد کی تکمیل کیلئے منعقد ہ دنیا کے اس سب سے بڑے فشنگ کے مقابلے میں بیک وقت 11 ہزارسے زائد افرد نے صدیوں پرانی روایت کوایک بار پھر تازہ کیا اور ہزاروں ٹن مچھلی پکڑی۔