لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے مکوڑے پر مشتمل تھی اس بار انہوں نے کھانے پینے کیلئے خشک گوشت ، نٹس اور فروٹس کا بندوبست کیا ہے