نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اْسے کوئی اعتراض نہیں۔
بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کریگااْسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیںکرتی۔
اڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میںکشیدگی آ ئی ہے جب کہ پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں کے بعد پاکستان واپس آنا پڑا۔