گھوڑے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے،آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

The Australian horse scatter beautiful melodies on the piano
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےباکمال گھوڑے کے سامنے پیانو کیا آیا،اُس نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور پیانو کی کیز پر منہ مارتے ہوئے موسیقی کی دُھنیں بکھیریں ،جنہیں سُن کرلوگ خوب محظوظ ہوئے۔ گھوڑے کی پیانو پرفامنس کی وڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے ،جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔








