مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
The ban on the burqa to manufacture and sell in Morocco
برقعہ تیارکرنیوالوں اورری ٹیلرزکو48 گھنٹوںمیں ذخیرہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔مراکشی میڈیا کے مطابق یہ اقدام چہرےکےنقاب والابرقعہ پہن کرجرائم کرنیوالوں کوروکنےکیلئےکیاجارہاہے ۔