کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔
The banking office hours announced during Ramadan
رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیرتا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بلاوقفہ کام ہوگا۔ عوام سے کاروباری لین دین کے لیے دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر پونے 2 بجے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے، رمضان المبارک کے بعد یہ اوقات کار اپنے سابقہ معمول پر آ جائیں گے۔