counter easy hit

عوام کا سب سے بڑ ا مسئلہ طویل لوڈ شیڈنگ ہے

The biggest problem

The biggest problem

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوام کا سب سے بڑ ا مسئلہ طویل لوڈ شیڈنگ ہے اور عوام حیران ہے کہ صدی کا چوتھائی حصہ گزر گیا لیکن اس کا حل تلاش نہ کیا گیا منگلہ اور تربیلا جیسے دو پانی کے ڈیم کی پاکستان کو مزید ضرورت ہے اور نیک نیتی اور خوف خدا سے یہ کام ہو اور عہد ہو کہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنا ہے اگر چہ وقت گزر ارا کے لئے طفل تسلی وعدے دعوے ہوں تو مزید آدھی صدی اور گدزر جائے گی عوامی حلقوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم بن جاتا تو پاکستان میں لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی اب بھی اگر دو ڈیم بنانے پر اتفاق ہو اور صوبوں کو اعتماد میں کہا جائے تو لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکتی ورنہ عوام اندھیرے ہی دیکھے گی سماجی حلقوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والے محب وطن ہیں یہ لوگ ملک کو اندھیروں سے نکالانا نہیں چاہتے ان کا احتساب ہو