ٹھٹھہ کے علاقےچوہڑجمالی میں تیزہواؤں کےباعث کشتی الٹ گئی جس کے باعث گیارہ مزدور ڈوب گئے۔
The boat overturned in Thatta, eleven workers drowned
مقامی ذرائع کے مطابق نیوی کےریسکیواہلکاروں نے7افرادکوبچالیا گیا جبکہ4کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والےمزدوروں کاتعلق گوٹھ خان محمد اور ساہڑہ برادری سےہے۔